Author
Hafiz Hussain Ahmad
05:44
دار العلوم دیوبند کی ١٥٠ سالہ خدمات کو اجاگر کرنے کیلۓ منعقد «عالمی دار العلوم دیوبند کانفرنس» میں مولٰینا حافظ حسین احمد حفظہ اللہ تعالٰی مختصر بیان کے بعد قرارداد پیش کر رہے ہیں۔ بیان میں مولانا نے جزیرۀ عرب میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اور سعودی حکومت سے منسلک بعض اداروں کی طرف سے شائع کردہ گمراہ کن لٹریچر کا ذکر کیا۔